: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سرینگر، 10 اکتوبر (یو این آئی) جموں و کشمیر میں سرینگر-جموں قومی شاہراہ
پر پانپور کے قریب ایک سرکاری عمارت میں دہشت گردوں کے چھپے ہونے کی رپورٹ
کے بعد سیکورٹی فورسز نے آج تلاشی مہم شروع کر دی ہے۔
سرکاری ذرائع کے مطابق سیکورٹی فورسز نے پانپور واقع جموں وکشمیر صنعتی
ترقی کے ادارے کی عمارت میں مشتبہ رگرمیوں کی خفیہ اطلاع کی بنیاد پر
تلاشی مہم شروع کی ہے۔ سیکورٹی فورسز نے پورے احاطے کا محاصرہ کر لیاہے۔